ہمیں یہ جان لینا چاہئے کہ “ٹیلنٹ” کا کوئِ تعلق “صالحیت” سے نہیں ہوتا
ورنہ ، ابلیس سب سے زیادہ ٹیلنٹڈ اور، ابو جہل ، کافی صالح ہوتا nکہ یہ لوگ، skills کی انتہا کو پہنچے تھے ، لیکن “صالح” ہونے کی requirements کچھ اور ہیں ۔
اس لیے ، اگر آپ نے کوئی “بت” ، ٹیلنٹ کی بنیاد پر بنا رکھا ہے ، تو اس کا litmus paper test دوسرے پیمانوں پہ کریں nمثلا — حق گوئی ، محض یکطرفہ تو نہیں nکھل کر نام لے کر ، تبرا ، کسی ایک مخصوص طبقے پہ تو نہیں کرتا
خواہ کتنا ہی ، اعلی پائے کا پروفیشنل ، لکھاری ، صحافی ، پینٹر ، کالم نگار، وغیرہ وغیرہ ہو — nاب سیدھی سی مثال ہے nnحسن نثار جیسے افراد کا ، کا پورا کیرئر اس بات پہ ہے nیا کم از کم ، پندرہ سال سے تو یہی ہے nجو حکومت آنی ہوتی ہے ، اس کی تائید
اور جو جا چکی ، اس کو ، برا بھلا
اور موجودہ جو ہوتی ہے ، کسی بھی دور میں ، اس میں nاصل ہیرو اصل ولن کو برا بھلا نہیں کہنا
مثلا، نواز شریف برا ہے ، لیکن ، مشرف کو کھل کر کچھ نہیں کہوں گا
مولوی برا ہے (جو کہ پاکستان کا مذہبی متعفن معاشرے کا کردار ہے ، اکثر)تو، فواد چوہدری حق گو ہے -nاور ایسی باتیں کہ ، ہمیں دو چار دس حق گو ، فواد چوہدری جیسے چاہئیں ۔۔
قبضے کی مسجد کو گرانا بہتر ہے ، ٹھیک ہوگیا
اور nیہ کراچی کے قبضے پارکنگ چائنا کٹنگ والوں کوn”تھینک یو ایم کیو ایم” والا کالم لکھنے والا — nاب مطلب ، یار کم آن — nشکر ہے ، یادداشت ابھی خراب نہیں ہوئی — nاب ایسی ون سائڈیڈ گفتگو کرنے والے افراد، کتنے بھی ٹیلنٹڈ ہوں nاور پھر “مغرب” کی راست گوئی کا پرچار بھی کریں nکہ وہاں سب بیلنس ہے ۔ nتو بھئی کم از کم ، اپنی ذات کی حد تک تو مغرب کو مکمل فالو کرو ، کم از کم ، ‘پوری” بات کرنے کے سینس میں nnان کا پورا کیرِئر۔۔۔ اس بات پہ ہے nیہ بھی برا ہے وہ بھی برا ہے ، وہ بھی برا ہے یہ بھی برا ہے nلیکن ، نام لے کر میں کسی ایک ایسے بندے کو “grill” نہیں کروں گا جو حاضر سروس ہو – nلیکن سیاست دانوں کے سب کے نام لوں گا :)nnاسی طرح ، آفتاب اقبال ،بہت ہی زیادہ intellactual talented, پسندیدہ اور کافیوں سے بہتر، لیکن ، جب یہ سننے میں آتا ہے کہ ، حکومت کے عمائدین ذاتی دوستوں میں سے ہیں جن پر وہ تنقید بھی کردیتے ہیں ، توn عجیب لگتا ہے ، nمطلب ، ٹھیک ہے ، بندے کو میڈیا میں رہتے ہوئَ پروفیشنلی بہت سی چیزوں کو دبا کر بولنا پڑتا ہے ، صحیح ہے nتو یار ، حق گوئی اور بہادری کی تبلیغ مت کریں nبس جو کام ہے آپ کا وہ کریں مصلح نہ بنیں ۔
سمپل سی لاجک سمجھ نہں آتی – اگر مجھے نفرت ہے ، پی ٹی آئی کے سرکش بے غیرتوں سے یا ، اور میں قریب رکھتا ہوں ان کو جو اس کو ووٹ دینے کے بعد شرمندہ ہو کر تائب ہوگئے ، nتومیں خواہ خونی رشتہ ہی کیوں نہ ہو ، میں کسی سرکش کو کیسے دوست رکھ سکتا ہوں ، سماجی بائیکاٹ کیوں نہیں کرسکتا؟
پوسٹ – 2022-01-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد