کیا زندگی ہو آپ کی ، جب آپ کی تصاویر یا دنیاوی سی تحاریر پہ ، دل والے کئیر والے لائک برسانے والے ، مرد، بلکہ، ڈاڑھی والے مرد ہوں ، لیکن ، تحاریر میں ذرا سی روحانیت لکھ دو ، تو فورا سے ، صنف نازک دل والے لائک برسانا شروع کردیتی ہے ، اوہ بھئی ، روحانیت پہ مبنی تحاریر کے کمنٹس میں تو بندہ ، کچھ ایسا ویسا لکھ بھی نہیں سکتا ، اچھا چلو، دل والے والے لائکس انباکس میں دے دیا کرو ، مرد حضرات زحمت نہ فرمائیں ، انباکس میں nہائے ، کدی آ مل رانجھن وے — میں لک لک نیر بہاواں

اترك رد