لکھنے کے لیے “موڈ” کا انتظار کرنے والے بزعم خود لکھاری۔۔nnلکھنا “کیفیت” کا معاملہ نہیں ، جو لوگ یہ سمجھتے ہیں ، کہ ، لکھنے کی کیفیت طاری ہوتی ہے ، اور وہ سرمستی میں ، لکھتے چلے جاتے ہیں ، پھر وہ کیفیت کئی کئی دن نہیں آتی تو ان کا لکھنے کا دل نہیں کرتا، جسے وہ رائٹرز بلاک کا نام دے کر ، خود کو لکھاری سمجھتے ہیں nان افراد کے لیے بس اتنا کہوں گا، وہ کیفیت کا آنا جانا نہیں بلکہ طبیعت کی غیر مستقل مزاجی ہے ، کیوں کہ ، لکھنا ، ایک کام ہے ، اور ہر کام کی طرف ، روزانہ وقت اور مشق مانگتا ہے ، nباقی ، جہاں تک بات کیفیت کی ہے ، کیفیت سے زیادہ سے زیادہ بھی یہ ہوسکتا ہے کہ ، آپ کے لکھنے کی کوالٹی پر فرق پڑے ، کبھِی اچھا ، کبھی برا ، کبھی اوسط ، کبھی نارمل ، کیفیت یہ کرتی ہے 🙂

اترك رد