پوسٹ – 2022-01-01

گزشتہ سال کی تمام حماقتوں/ غلطیوں/مزاج کے مسائل/فوبیاز/ٹرگر کرنے والے الفاظ، ان سب کو ، humor میں ڈھال لیں، self mockery کی سینس میں۔۔ تاکہ مزاج میں کنٹرول آئے، بات بات پہ offend نہیں ہوں گے۔۔۔nnنوٹ: چیک کیا ؟ کتنے subtle انداز میں resolution بھی دے دی اور پتہ بھی نہیں چلا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.