یہ بات ٹھیک ہے کہ تلخی/ غصے کے دوران ایک فریق کا ،نرمی اختیار کرلینا بہترین حل ہے، انا ، منفیت سختی ، ججمنٹل مائنڈ کو سائڈ رکھ کر، حتی کہ illogical ہو کر بھی دوسرے کو مارجن دینا پڑے تو بہت مفید نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
چند چھوٹی سی چیز یں پیش نظر رہے، nجس کے لیے کررہے ہیں وہ اس قابل ہے؟
قابلیت کیسے پتہ چلے ؟
جھوٹ تو نہیں بولتا ؟
آدھی بات تو نہیں کرتا؟
بات کو گھما پھرا کر آپ کو قصور وار تو قرار نہیں دیتا؟
بجائے اپنی غلطی اور موضوع پہ فوکس رہنے کے بجائے
اخلاقیات، آواز کی اونچائی گفتگو کی duration پہ تو فوکس نہیں کرتا
اپنی غلطی بارے ںارہا یہ کہنا کہ بات کو چھوڑ دینا مناسب ہے
اورآپ کی غلطیوں پہ آپ کا کٹہرا یا بازار میں اشتہار تو نہیں لگاتا
دوسروں کے سامنے آپ کا امیج تو برباد نہیں کرتا،
معاف کردو بال کی کھال نہ نکالو کہہ کہہ کر سچویشن کو dilute تو نہیں کرتا۔
ہاں بھئی ساری غلطی میری ہے، میں ہی غلط ہوں جیسی باتیں کرکے، معاملے کو diffuse کرنے پہ فوکس تو نہیں؟
تاکہ حساب نہ ہو
پلٹ کر الزام تراشی تو نہیں کرتا nیہ سب کبھی کبھار ہو تواس سب کو بھی درگزر کریں۔
پر اگر کسی شخص کا ایسا پیٹرن بن چکا ہو ،کہ وہ بار ںار بار کرتا ہےتو، خصوصا ،جب غلطی اس کی ہو اور آپ نے اخلاقیات کا دامن بھی ہاتھ سے نہ چھوڑا ہو
تو ایسے موقعوں پہ nمذکورہ بالا اقدامات۔۔ کا اسی۔ انداز میں جواب دینا ضروری ہے بلکہ، ذمے داری ہے۔۔۔
وجہ ؟
یہ سب gaslighting میں آتا ہے
یعنی معاملے کو کچھ کا کچھ paint کرکے ، مظلوم کو ظالم بنادینا۔اور
گیس لائٹنگ کو وتیرہ بنا لینے والوں کے ساتھ مروت سے کام لینے کا ایک ہی انجام ہے۔n”آپ کا پاگل خانےمیں اندراج”nجب کہ deserve گیس لائٹ کرنے والے کرتے ہیں۔۔
پوسٹ – 2021-12-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد