ہے نا ، ہے نا ؟
صنف مخالف کے دئیے گئے ، مکمل ، رینڈم لائک سے
“آئی لو یو ٹو” والی کیفیت آتی ہے نا
اور ایسا لگتا ہے نا جیسا ، آپ بہت انٹل ایکچوئل ہو ہے نا ہےنا ؟
آوووووو۔ الے الے الے بابو شلما دیا — بابو کیوٹ کیوٹ فیل کرلہا ہے ، بابو بلش ہودیا؟ — ہیں ہیں — شلیل تھہیں تا- nسب کچھ آگیا ، لیکن ، بابو کو غیرت نا آئی ؟ اس عمر میں — ؟
پوسٹ – 2021-12-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد