آپ کے پاس ایک خزانہ ہو ، جو آپ آئے دن ، تھوڑا تھوڑا کر کے لٹاو، اور ایسوں پہ لٹاو، جن کو کچھ خاص طلب نہ ہو ، لیکن ، آپ اس لیے لٹاو کے وہ آپ کی واہ وا کریں آپ پر مائل ہوں ، وغیرہ وغیرہ nاب اسےکوئی خاص ضرورت نہیں ، لیکن مل رہا ہے تو اس کا کیا جا رہا ہے ، وہ تو oblige نہیں کررہا آپ کواور کیوں کرے ؟
تو ایک چیز تو طے شدہ ہے ، کہ ultimately ایک دن وہ خزانہ nیا پہلے dilute ہوگا، پھر بے اثر ہوجائے گا ، یا پھر ختم ہوجائے گاnnخصوصا اس وقت تو ضرور ختم ہوجائے گا ، جب ، روزانہ کی بنیادوں میں اس کو بڑھاوا دینے کا کوئی انتظام نہ ہو nسمجھے ؟ نہیں ؟nnاب لفظ خزانے کی جگہ “شخصی بہتری /کشش کا ہالہ ” رکھ کر یہی پوسٹ پڑھیں –nاور جن پر لٹانا ہے ، ان کی جگہ n”جن کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مرے جاتے ہو”nیہ رکھ کر پڑھو
دھماکہ ہوا دماغ میں ۔۔ ؟
پوسٹ – 2021-12-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد