پوسٹ – 2021-12-28

اصل میں ، عشاق کی سپلائی بہت ہے ، اس لیے ، بے قدرے ہیں ، nاب بات یہ ہے کہ ، خود کو بچھاو گے تو ، اگلا ڈور میٹ بنا ہی دے گا nتو پھر کیا کریں ؟
کچھ بھی ، خود کو ایسا بناو، کہ اگلا ، اپنے آپ کو بچھائے ، یا کم از کم nخود کو ایسابناو کہ ، خود بچھے بغیر ، اگلے کی طرف انتہائی تہذیب سے پیش قدمی کرو ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.