لعنت تم پہ اگر تم ، بار بار ذلیل ہونے ایک ہی جگہ جاتے ہو — اور اسے ، ظرف / درگزر / نرم خوئی کا نام دیتے ہو، جب کہ یہ محض دوسرے فریق کی ، گیس لائٹنگ اور اذیت پسندی کا نشہ پورا کرنا ہوتا ہے nیقین کرو یا نہ کرو، تمھیں ردی کردیا جانا چاہئے ، تم ہو ہی اسی لائق، nاگر کردئیے گئے ہو تو اس میں اسی فیصد ،تمھارا قصور ہو ، تم نے اپنی عزت نفس ، محبت کے چوراہے پہ رکھ کر ذبح کی ہے — بھگتو اب 🙂

اترك رد