پوسٹ – 2021-12-27

یعنی یہ بے بی ڈول کہہ رہی ہے کہ خوبصورت لڑکی زیادہ ____ ہوتی ہے۔۔
اینی ویز، مذاق ایک طرف، یہ کھوتا، فورا سے ماں باپ پہ پہنچ گیا، اور اس نے اپنے اس کمنٹ سے لڑکی کی پوسٹ کو درست ثابت کردیا۔۔۔بلڈی مورون آج کل کے لونڈے۔۔۔ مطلب پوری قوم کی نمائندگی کرنے کے چکر میں، اس کے ماں باپ کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔۔
لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.