پوسٹ – 2021-12-27

خدا سے اکثر دعا مانگا کیجیے، کہ زہریلا تعلق اگر ختم نہیں ہو سکتا، تو کم از کم اسے اپنی نفسیات سے محو کرنے کی صلاحیت بخش دے۔۔۔۔ کہ سامنے بھی موجود ہو، ان دیکھا ہو،
ورنہ یہ بالکل حقیقت ہے، کہ دماغ و نفسیات تو ڈیمیج ہوتی ہے، جسمانی صحت بھی ںرے حالوں میں آجاتی ہے، زہریلا تعلق ، آپ کی شخصی بہتری کو دیمک کی طرح کھا جاتاہے۔۔ اور الزام آپ پہ لگتا ہے۔۔یہ دو دھاری ہے۔۔۔ اس سے بچیں اور نہیں بچ سکتے تو مذکورہ دعاوں میں اضافہ کردیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.