عجیب ہے نا ، بارش کراچی میں ہوئی ، خنکی کراچی میں بڑھی ، اور یاد ، پنجاب آگیا، تقریبا یہی تاریخیں تھیں جب، تم سے وعدہ کیا تھا کہ ، اب نہ پلٹوں گا ، دیکھو اب تک نہیں پلٹا— سبز آنکھوں والی — nپورا دسمبر نکل گیا پر مجھے یاد بھی نہ آئی ، اور آئی بھی تو بارش سے پنجاب کی ، تمھارے جامنی سکارف اور سبز آنکھوں کی نہیں

اترك رد