پوسٹ – 2021-12-27

دوہزار بائیس میں ان دعاؤں کو مسلسل شامل حال رکھیں۔۔۔ nnاللہ تعالی مجھے شخصی بہتری کی طرف مائل کر۔
۔اللہ تعالی مجھے کسی بھی تعلق پہ جذباتی انحصار سے محفوظ رکھ۔۔
اللہ تعالی مجھے جذباتی صدموں سے immunity پہ کنٹرول بخش دے
اللہ تعالی مجھ میں وہ قوت ارادی بھر دے جو جذبات کے ہاتھوں کسی کے سامنے اپنی عزت نفس تباہ کرنے سے مجھے محفوظ رکھے
اللہ پاک مجھے اپنی شخصی حدود کو بنانے یا اگر ٹوٹ چکی ہیں تباہ ہوچکی ہیں تو پھر سے بنانے میں میری مدد فرما

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.