پوسٹ – 2021-12-26

کیا آپ چپکے چپکے سے اپنے ان دوستوں کی پوسٹ / تصاویر پر موجود ، لائکس ،چھانتے ہیں ، جو ابھی یونی ورسٹیز میں ہیں ۔۔ nکیا آپ اس لیے لائکس چھانتے ہیں کہ ، ان کی کلاس فیلوز۔ کے پروفائل وغیرہ ۔۔ نہیں نہیں کچھ نہیں ۔ اور سناو، پھر نیو ائیر پہ کیا کرنا ہے
جھوٹی resolution جعلی معافیوں کے علاوہ ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.