ایک تو تمھاری ذہنیت کی سمجھ نہیں آتی nتو ؟ میں چاہتا بھی نہیں کہ ، تم مرد لوگ مجھے سمجھو — ہونہہ
ابے نہیں مطلب وہ بات نہیں
پھر ؟
یار ایک پوسٹ اللہ رسول ، دوسری فلم ، تیری ٹی وی ، چوتھی عورت، پانچویں سیاست ، چھٹی ننگ پن nتو؟ کیا چاہتے ہو کیا کروں ؟ فرشتہ ہوجاوں یا ابلیس ؟
مطلب؟
بھائی ، انسان ہوں — ہر طرح کے اچھے برے صاف ستھرے گندے سندے کمین نیک سوچوں کی آماجگاہ ہے ذہن ، اب پاکستان کے عام مزاج کے مطابق تمھاری طرح ، ولی اللہ یا مکمل ابلیس تو ہوں نہیں — nآدمی بنایا ہے ، اللہ نے ، انسان بننے کی کوشش کررہا ہوں nاب میرا لرننگ پاتھ ، آدمیت سے شروع ہو کر ، انسانیت پہ جاتا ہے ، میری سمت یہی ہے – فرشتہ یا ابلیس والا ٹریک پاتھ تو نہیں اپنا سکتا، اس کے لیے ، تو اللہ نے بنا رکھی ہے نا وہ مخلوق، اپنے کو کیا پڑی پھر ، یہ سب سوچنے کی کہ ، صرف شرافت بھرا لکھوں یا صرف، برا برا — nمطلب ، فیس بک / پاکستانیوں سے توثیق چاہئے اپنے اچھے یا برے ہونے کی مجھے ؟
کیا کہہ رہا ہے nکچھ نہیں ، میں کہہ رہا ہوں کہ ، یہ جو ، روینہ ٹنڈن کا نیا ٹی وی شو آیا ہے ، نام ذہن سے نکل گیا میں نے ، زندگی میں پہلی بار روینہ ٹنڈن کی ایکٹنگ دیکھی ہے ، سیزن تو پتہ نہیں کیسا ہے ، کہ پورا نہیں دیکھا ، nلیکن ، مجھے تب پتا چلا کہ ، روینہ ٹنڈن ، ٹپ ٹپ برسا پانی والی ہیروئن ہے nnہاں — ایڈا توں شریف
نہیں واقعی ، میں نے آج تک وہ گانا پورا نہ دیکھا ہے نہ سنا ہے ،
اور کترینہ کیف والا ؟
کیا بکتا ہے گستاخ
کہاں سے کہاں ملا رہا ہے کل کو ، تو شسمیتا اور نورافتحی کو بھی ملا دے گا nیار سوال یہ تھا کہ ، ایک پوسٹ میں کچھ دوسری میں کچھ تیسری میں کچھ چوتھی میں کچھ — کیوں ؟
تو جواب دے تو دیا ، عملی – اس پوسٹ میں یعنی ایک ہی پوسٹ میں کردیا سب 😛 nخوش
در لخ– پراں مر– ایک تو تمھاری ذہنیت کی سمجھ نہیں آتی nتو ؟ میں چاہتا بھی نہیں کہ ، تم مرد لوگ مجھے سمجھو — ہونہہ
پوسٹ – 2021-12-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد