یار پنجابی بے غیرت اور عیاش ہوتے ہیں ، ملک میں کچھ بھی چل رہا ہو ، ان کی مستیاں نہیں ختم ہوتیں ، nہاں تو ؟ مدعا کیا ہے nیار جب دیکھو ، مستی چڑھی رہتی ہے ، شادیوں بیاہوں میں ، غریب ہو یا امیر ہر وقت شور شرابا اور عیاشیاں nتو ؟
تو یہ غلط بات ہے nاچھا بات سن -nیہ عیاشیوں کے لیے پیسہ درکار ہوتا ہے بلکہ پیسے کو بھی چھوڑ زندگی کو کھل کر ، انجوائے کرنے کے لیے زندہ دلی چاہئے ، ہے نا
ہاں تو ؟
تو بھائی ، بات یہ ہے کہ ، جب انسان دس پندرہ روپے والا گٹکا کھا کر ، اقتدار سے باہررہ رہ کر ، اقتدار مانگے ، اقتدار میں آکر اختیار اور اختیار میں آکر پیسے ، یعنی منہ میں گٹکا اور باتوں میں ، محض زودرنجی ہو ، صرف اس لیے کہ ، ایک بندے نے پوری قوم کو پیچھے لگا کر ، سب سے زیادہ ذلیل بھی اپنی ہی قوم کو کیا ، اور آج بھی ، اس دھوکے سے باہر نہیں نکل رہے کہ ، بہت پیچھے رہ چکے ہیں ، تو بھائی میرے ، محنت کرو ، پیسے کماو، گٹکا چھوڑو اچھا والا پان کھاو، اور خوب کھل کر جیو ، دوسری اقوام کے کلچر پر زیادہ انگلی وہی کرتے ہیں جن کے اپنے پلے کچھ نہی ہوتا
میمنوں کو دیکھا ہے ، اکثر مگن رہتے ہیں ، وجہ ؟
کرنے کو بہت کچھ ہے ، پیسہ چھاپنا ہے ، سب سے آگے نکلنا ہے ، اسی طرح nتم لوگ بھی نکلو، nاس قوم کو یہ ملا ، اس کو وہ ملا ، ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے ، وی سی آر بیچو ہتھیار خریدو، لیکن ، دعوی پڑھے لکھے تہذِیب یافتہ قوم ہونے کا ، لیکن ، بات کرنے اور اردو بولنے کی تمیز نہیں ، زیادہ تر کو ، کیوں کہ ، جو مسیحا کھڑا ہوا تھا اس نے تربیت کے بجائے عفریت تخلیق کرنے پر زور دیا تھا اور سنو ، اسے کھڑا بھی ایک پنجابی نے کیا تھا پتا ہے ؟
مطلب اندازہ کرو تم لوگ nایک قوم کو کھڑآ کیا جاتا ہے ، دوسری قوم کے خلاف ، اور جو بندہ ، کھڑا کرتا ہے ، وہ ، مخالف قوم کے نمائندے کا ہی پٹھو تھا
مطلب ، سمجھ رہے ہو ، کس لیول کا Disorientation ملا ہے تمھیں ؟
تو بھائی یہ گٹکا تھوک اور اپنی ذات اور بہتری پر فوکس کر ، کون کتنا عیاش ہے اس کو چھوڑ –
پوسٹ – 2021-12-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد