پوسٹ – 2021-12-25

کسی بھی خاص تعلق کو اس وقت تک اپنی capacity سے بڑھ کر مارجن دیں، جب تک وہ مارجن ،بذات خود تعلق کو تباہ نہ کرنے لگے۔۔
مثلا، ایک شخص کو آپ کسی بھی وجہ سے عزت و احترام محبت کا مارجن دیتے ہیں، اپنی capacity سے بڑھ کر بار بار اس کے دھتکارنے یا ذلت آمیز لہجے پہ بھی آپ انا نہی۔ لاتے۔ کہ چلو لاڈلا ہے خیر ہے، کمفرٹ بھی تو دیتا ہے nلیکن جب انتہا کے مارجن کے نیتجے میں وہ شخص آپ پہ چھوٹی چھوٹی باتوں میں الزام تراشی
غلط بیانی، اور قول و فعل کے تضاد پہ اتر آئے تو nیوں سمجھ لیں، کہ اس کے ساتھ اسی سلوک کی ضرورت ہے، جو کسی بھی بیمار شخص کو کڑوی دوائی (لیکن مفید) دیتے وقت ہوتا ہے، مریض کتنی بھئ بکواس کرے اسے ٹیبلٹ، سرنج، ڈرپ سب لگتا ہے، nکیوں ؟
کیوں کہ فائدہ اسی کا ہے، تعلق کا ہے،تو اپنی ںے انتہا کیپسیٹی کے باوجود جب کوئئ بھی خاص تعلق ایسا کام کرے تو اس کو یہ سب میڈیسن دیں۔۔ nکیوں ؟
کیوں کہ بہرحال آپ دونوں چاہتے ہیں کہ تعلق برقرار رہے اور مفید بھی۔۔۔
ہاں اگر کسی ایک طرف بھی یہ چاہت مانند پڑے تو کوشش کیجیے، نبھانے کی ،ورنہ تعلق و کیفیات، چمٹی سے اٹھا کر دل سے باہر پھینک دیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.