تعلق کی خرابی کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟
جب مرد جذباتی معاملے کو منطقی انداز میں حل کرے
اور منطقی گفتگو میں جذباتیت گھسیڑے
یا پھر، عورت اپنی محدود منطقی عقل n(جس طرح مرد کے پاس محدود emotional intelligence)nتبھی تو ایک دوسرے کی ضرورت ہے دونوں کو
اگر عورت مکمل منطقی ہوتی تو مرد کی ضرورت کیوں ہوتی صرف سیکس کے لیے ؟ لول
اگر مرد مکمل ایموشنل انٹلیجس رکھتا تو اسے عورت سے ملتی راحت جزباتی کمفرٹ کیوں درکار ہوتی ؟
دونوں کو الگ الگ ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی اسی لیے دی گئی nتاکہ جذبات اور عقل مناسب ہاتھوں میں رہیںn سے nمعاملے کو سطحی سے انداز میں۔ متوازن کرنے کی کوشش کرے۔
یاد رکھیں۔۔ عورت کو توازن کا ڈیپارٹمنٹ نہیں دیا گیا۔ خصوصا منطقی توازن کا
وہ جب کرے گی خرابہ کرے گی
اسی طرح مرد کو جذباتی توازن یا ایموشنل انٹیلجنس کی بہت محدود سپلائی دی گئی ہے
وہ جب جب معاملے میں جذباتیت گھسیڑے گا
حقیر ہوگا ذلیل ہوگا معاملہ خراب کرےگاnnیہ رول دونوں کو سمجھنا ہوگا۔۔
پوسٹ – 2021-12-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد