سالانہ جھلکیاں دیتے ہوئے ، فیس بک کا اپنا ہاسا نکل گیا ،جیسے کہہ رہا ہو
کیا زندگی ہے تیری زوہیب ، پورا سال ، تیرا سب سے زیادہ انٹرایکشن ، مرد حضرات سے ہوا ہے — اور بندے بھی دیکھو، فیس بک نے آٹو میٹک ، کہیڑے سیلیکٹ کیتے نے ۔۔nnکہاں مرگئے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں ، زوہیب کے انباکس میں بہت ہریالی ہے ، یہ صرف مظلومیت کا رونا روتا ہے–
پوسٹ – 2021-12-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد