فلموں میں بہت دیکھا ہوگا ، کوئی آفت ، سیلاب ، سونامی ، شہاب ثاقب، زلزلہ آگیا ، دنیا تباہ ہوگئی ، کچھ لوگ بچ گئے ، جو اب بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ ایسی فلموں / کہانیوں nیا پلاٹ وغیرہ کو ، post apocalyptic اسٹوری لائن کہتے ہیں nnپوری دنیا کا تو پتا نہیں ، لیکن ، پاکستانی معاشرہ بہرحال ، ایک انہتائی شدید قسم ہے ، جذباتی و نفسیاتی apocalypse سے گزر رہا ہے ،

اترك رد