کیا وجہ ہے کہ ہمیں بچپن سے ہمیں بنیادی اخلاقیات تو رٹا دی جاتی ہے
دم دورود عبادت کی طرف تو لگا دیا جاتا ہے
اسلام کے چنیندہ(سوسائٹی کے لیے بےضرر) اسباق پڑھا دیئے جاتے ہیں
لیکن، اس سب کی وجہ، ہمیں بہتر کرنا نہیں بلکہ،n’ہمیں معاشرے کی باتیں نہ سننی پڑیں’nہوتا ہے
تو پھر بچپن سے عبادت کررہے ہوتے ہیں
اچھے بن رہے ہوتے ہیں
کس لیے ؟
الہامی احکامات کی وجہ سے ؟
نہیں سوسائٹی کے منافقانہ رویوں کے سامنے سربسجود ہونے کے لیے۔۔
کیا وجہ ہے، کہ شخصی بہتری کی طرف مائل نہیں کیا جاتا
ایکسرسائز کا نہیں بتایا جاتا
بریدنگ پریکٹس(سانس کی مشقیں)nفوکس
ٹائم مینیجمینٹ
پراجیکٹ مینجمنٹ
سوچنے کی اہمیت ( جس کی دعوت قرآن دیتا ہے)nسوچنا کیسے ہے،
تخلیقی کیسے سوچنا ہے
کمیونی کیشن سائنس nان سب کی بنیاد کیوں نہیں رکھی جاتی،
تعلیمی نظام کی گھٹی میں یہ سب شامل کیوں نہیں
؟
کیوں کہ ہمیں ایسا ہی گھٹیا متعفن منافق بنیادی کامن سینس سے عاری رکھنا مقصود ہے۔۔
پوسٹ – 2021-12-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد