پوسٹ – 2021-12-13

سچ سچ بتاو، مزا آرہا ہے نا سعودی عرب کی کمائی کو حرام رستے لگتے دیکھ کر ؟ nکسی نے بہت ہی اعلی جملہ کسا ہے n”کعبے کی کمائی ، حرام رستے لگا رہےہیں یہ “nخیر — nاور ان پاکستانیوں کی چیخیں بھی سن کر ، جنہیں سعودی عرب اور حجاز کا فرق اپنی جہالت کی وجہ سے پتہ نہ تھا ، اور جو انہیں “صحابہ کی اولادیں ” کہہ کر ، ہر حرام کام کا مارجن دیا کرتے تھَے کہ ان کے بارے میں ، کچھ کہنا مناسب نہیں ،
اور وہ سعودیہ عرب کو ، بت پرستوں کی طرح ، حق کا معیار سمجھتے تھے ، ان لوگوں کا افسوس اور ہاے ہائے دیکھ کر لطف آرہا ہے ؟
سب سے زیادہ مزا، پرو سعودیوں کی خاموشی دیکھ کر آرہا ہے ، جو سعودی عیاشوں کی طرف محض اس لیے آنکھیں بند کرتے تھَ کہ انہیں ، سعودیہ میں اسلامی نظام ، نافذ ہوا لگتا تھا
ان تین طبقوں کی چیخیں اور خاموشیوں میں لطف آرہا ہے ؟
اس کے ساتھ ساتھ ، سعودیہ عرب کی کھلی بے غیرتی یعنی چھپ کر تو پہلے بھی کرتے ہی تھے یہ ، یہ سب دیکھ کر ، پہنچی وہیں پہ خاک والا مزا آرہا ہے ؟ ہے نا ، ہے نا؟ nکس کس کو آرہا ہے سچ سچ بتاو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.