پوسٹ – 2021-12-13

تابکار معاشرے میں ، اپنا وجود ایکسپوز مت کریں ، سوشل میڈیا پر مستقلا تصاویر/حالات زندگی پہ مبنی گفتگو ہو یا پھر حقیقی زندگی میں سوشل ہونا ، اور حددرجہ زہریلے لوگوں سے مروت کی وجہ سے میل ملاقات رکھنا۔۔۔ روح جھلس جائے گی ، نفسیات تباہ ہوجائے گی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.