اگر آپ لکھنے کا کام موبائل کے بجائے لیپ ٹاپ پر کرتے ہیں ، خواہ کانٹینٹ رائٹنگ ہو ، یا ویسے ہی مضامین ہوں ،اردو ہو یا انگریزی ، خصوصا اردو، کیوں کہ اردو لکھنا لوگوں کو دشوار لگتا ہے nتو گوگل ڈاکیومنٹ – Google Docs پہ جا کر
تصویر میں دکھایا گیا آپشن منتخب کرلیں nاور کسی ایسے ماحول میں جہاں شور کم ہو، ٹھہر ٹھہر کر ، بہتر تلفظ کے ساتھ ، وہ کہیں ، جو لکھنا چاہتے ہیں ۔
گوگل ڈاکیومنٹ ، آپ کی آواز کو سن کر ، ٹائپ کرتا چلا جائے گا ، nانگریزی ، اردو اور بہت سی دوسری زبانوں کے لیے مفید ہے ۔ کوشش کیجئے ، وقت بہت بچے گا ۔
باقی یہ ہے کہ ، ایڈٹنگ تو ویسے بھی کرنی ہوتی ہے ، تھوڑی بہت جو غلطیاں ، ماحول کے شور، غلط تلفظ یا تیز تیز بولنے کی وجہ سے ہوگئِ ہوں ، اسے ایڈٹنگ میں درست کرلیں n، موبائل والے یہی کام ، GBOARD نامی ایپ سے کرسکتے ہیں ۔۔
پوسٹ – 2021-12-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد