جوانی میں ، GTA vice city وغیرہ میں cheat code لگا کر، خواتین کو ، کون کون پیچھے لگاتا تھا ؟ جہاں جہاں جاو، سڑک پر گھومنے پھرنے والی ، خواتین nخواہ کسی بھی عمر کی ہوں ، کسی بھی سٹیٹس کی ہوں ، عمر رسیدہ ہوں ، پوش ہوں ، فقیرنیاں ہوں ، پورے لباس میں ہوں ، یا مختصر لباس میں بغیر ایک لفظ کہے ، آپ کے پیچھے پیچھے جھرمٹ کی طرح آتی تھیں ، nہائے ، وڈِیو گیم بس ویڈیو گیم ہی ہوتے ہیں :'( nآپ فائر مار مار کے ، ان کی گردنیں اڑاو، یا انہیں گاڑی میں بٹھاو، وہ باز نہیں آتی تھیں تعاقب سے — ہائے – nn- کمین کہانیاں سے اقتباس

اترك رد