فری لانس ہو یا پہلی جاب nکیریر/اسکل/ learning path – کیسے منتخب کریں ؟nnپہلی قسط nnفری لانسنگ کی دنیا میں ، اگر آپ نے کوئی بھی کام کرنا ہو یا، کوئِ نوکری شروع کرنی ہو ، تجربے کے لیے سہی ، خصوصا جس کا تعلق ڈیجیٹل پراڈکٹس nیعنی ویب ، ای کامرس، سوشل میڈیا مارکٹنگ ، گرافکس ڈیزائنگ ایس ای او ، کانٹینٹ راِٹنگ، وغیرہ وغیرہ nسے ہو تو
یاد رکھیں ، ایک چھوٹا سا اصول اپنے پلے باندھ لیں nجس فیلڈ میں کام شروع کرنا ہوں
اس بارے میں تین چیزیں سرچ کریںn– لرننگ پاتھ Learning path n– کیریر پاتھ – career pathn– پراجیکٹ/ سیمپل فار پریکٹس – projects/samples for practisenمثلا nمثلا،- graphics designer learning path nمثلا ، گرافکس designer کیریر پاتھ
گرافکس ڈیزائن پراجیکٹس فار پریکٹس nnاب اس ترتیب سے چلیں nپہلے لرننگ پاتھ سمجھیں nیعنی ، کیاکیا سیکھنا ہے ، کس ترتیب سے سیکھنا ہے ، اور کن مراحل کو سر کرنا ہے nپھر اس کے بعدn کیریر پاتھ
یعنی سیکھنے کے ساتھ ساتھ یا اس کے بعد ، کیریر کا آغاز، کتنے پیسوں ، کتنی تنخواہ ، کس درجے پر شروع کرنا ہے ، کن چیزوں سے بچنا ہے ، ظاہر ہے ، ننیادی لیول پر آپ ایڈوانس میں ہاتھ نہیں ماریں گے ورنہ نہ سیکھ پائیں گے نہ کما پائیں گے nاور پھر nکام نہ مل رہا ہو تو ،سیمپل پراجیکٹ ٹیسٹ پراجیکٹ کریں ، اس سے سیکھ ملے گی اور اسی کو پورٹ فولیو میں ، چند تبدیلیوں کے ساتھ ایڈ کرلیں nکلائنٹ یا ایمپلائڑ سے صاف کہہ دیں nیہ آتا ہے ، اتنا آتا ہے اور پریکٹس کر کے یہ یہ کررکھا ہے nاب کام یا جاب دو دگے خواہ کم پیسے دے دو
کرلوں گا nکبھی بھِی جھوٹ یا بڑھک مت ماریں nپیسے خواہ کم لے لیں لیکن جو کمٹ کریں اتنا کرکے دیں nاور اتنا ہی کمٹ کریں جتنا آتا ہو۔
زیادہ نہیں تو سال چھ مہینے میں ، اعتبار، کمائِ اور تجربہ گرو/grow کرنا شروع کردے گا
شارٹ کٹ ، جلدی سے سیکھ لوں ، جلدی سے پیسے آجائیں کے چکر میں جتنا وقت ضایع ہوتا ہے nاس سے کہیں کم وقت لگا کر، نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں اگر مذکورہ پاتھ فالو کیا جائے ۔ nصرف تریتب ، مستقل مزاجی اور ایمانداری اور صبر درکار ہے — باقی ساری اسکلز یوٹیوب پر مل جاتی ہیں ، سرچ کرنا آتا ہو
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد