فری لانس ہو یا پہلی جاب nکیریر/اسکل/ learning path – کیسے منتخب کریں ؟nnدوسری قسطnnسب سے پہلے بات کرتے ہیں کہ ، یہ learning path ہوتا کیا ہے ، مختصرا یہ کہ ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ، Learning path ، nوہ عمل ہوتا ہے ، جس کے ذریعے آپ کسی مخصوص مضمون / اسکل کو بالترتیب سیکھتے اور سمجھتے ہیں ، اب اس عمل کو آپ nکتابوں یا قسط وار وڈیو لیکچرز کی صورت میں بھی سمجھ سکتے ہیں nاور ایک پرو ٹپ یاد رکھیں ، book learning سے اعلی کوئی بھی چیز نہیں ،
مطالعے کی عادت ڈالیں ، انگریزی ہو یا اردو، کوشش کریں ، learning path کتابوں سے اخذ کریں ، یعنی پہلے کون سی کتاب پڑھنی ہے ، nہاں آج کل کا دور ویڈیوز کا ہے ، وقت بھی بچتا ہے ، پھر کہتا ہوں ، finelining ، کتاب سے حاصل ہوتی ہے ، کاغذ میں موجود نہیں تو، PDF میں پڑھنے کو adapt کریں ، بہت مشکل ہے ، لیکن ، ایک بار مہینہ بیس دن لگا کر ، خود پر جبر کریں پی ڈی ایف جییسی سہولت، دستیابی ، مفت دستیابی یہ مشکل ہی میسر آتی ہے جب بات ویڈیوز کی ہو ، nوکی پیڈیا بھی تو کاغذ پہ نہیں پڑھتے نا ، خیر
یہ اپنی چوائس ہے ، وڈیو یا کتاب ، تاکید میں ، کتاب کی ہی کروں گا
لرننگ پاتھ کی مثال لیتے ہیں ، مثلا آپ یہ طے کرتے ہیں کہ، مجھے nویب ڈیزائننگ سیکھنی ہے nاس میں آپ کو یہ طے کرنا ہوگا
صرف ڈیزائننگ ، یعنی بس فوٹو شاپ یا ، کسی اور گرافکس سافٹ وئیر مثلا adobe xd یہ بہت استعمال ہوتا ہے آج کل ، وغیرہ پر ڈیزائن بنایا اور کہانی ختم ،
یا پھر nڈیزائننگ کے ساتھ ، فرنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ ، یعنی جو ڈیزائن بنایا ہے ، اس کی html , css, javascript , یہ سب فرنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ میں آتی ہے nیہ بھی کرنا ہے nیا پھر ، nڈیزائن ، فرنٹ اینڈ، اور بیک اینڈ، یہ تینوں سیکھنے ہیں nجو کہ ایک web architect یا web engineer کا لرننگ پاتھ ہے nاس میں اس لیول پر آکر ، آپ کام کر نہیں بلکہ کام لے رہے ہوتے ہو
بہرحال ۔۔
یہ بہت وقت طلب کام ہے لیکن ، ایسے بندے کمیاب ہوتے ہیں اور ان کی کمائی بھی خوب ہوتی ہے ، اس لیے ، سوچ سمجھ کر فیصلہ لیں ، nاگر دماغ صرف artistic ہے ، تو پہلا آپشن منتخب کرلیں
اگر کوڈنگ اور لاجک میں بھی دلچسپی ہے تو دوسرا
اور اگر ، ڈیزائن ، کوڈ، اور کمائی تینوں بے بہا دلچسپ لگتے ہیں تو پھر تیسرا آپشن جو کہ ظاہر ہے ، کیریر کے آغاز میں بہت مشکل ، طویل اور وقت طلب ہے یعنی پھر بھِ سیکوئنس سےچلیں
پہلے ، ڈیزائن سینس پوری بنائیں ، سیکھیں سمجھیں nپھر آئیں دوسرے آپشن پر
اس سے پہلے ہاتھ بھی نہ لگائیں nخیر یہ ہے ایک طرح سے ، لرننگ پاتھ کاایک جائزہ nاب اگر مزید تفصیل میں گئے تو
ویب ڈیزائر کا لرننگ پاتھ الگ ہوتا ہے nفرنٹ اینڈ والے کا الگ ہوتا ہے nاور nبیک اینڈ والے کا الگ nاگلی پوسٹ میں ، محض ، ویب ڈیزائنر کے learning path یعنی اسے کیا کیا آنا چاہئے ، پر بات کریں گے
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد