فری لانس ہو یا پہلی جاب nکیریر/اسکل/ learning path – کیسے منتخب کریں ؟nnچوتھی قسط nnویب ڈیزائن سے متعلق نوکریاں / رول/ٹائٹلnnویب ڈیزائنر
فرنٹ اینڈ ڈیولپر nفرنٹ اینڈ ڈیزائنر
یوآئِ Ux ڈیزائنر
پروڈکٹ مینیجر
وژیول visual designernموبائل ڈیولپر nجیسا کہ پہلے کہا گیا ، نالج اور تجربے پہ ڈیپنڈ کرتا ہے ان جابز کے لیے کوالی فائی کرنا اگر آپ صرف ڈیزائن تک محدود رہنا چاہتے ہیں تو ڈیولپمنٹ کی نوکری آُپ کے لیے نہیں ، لیکن ، ایک ٹیم میں کام کرنے کے یے nڈیزائنر کو ڈیولپر اور ڈیولپر کو ڈیزائن کی sense ہونا بہت ضروری ہے ، کیوں کہ اب سب مکس ہوگیا ہے اور ساتھ مل کر ایک پراجیکٹ پر ایک پیج پر رہنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے nحتی کہ کانٹینٹ رائٹر وغیرہ بھی ، ڈیزائن دیکھ کر کانٹینَٹ لکھتے ہیں یا
ڈیزائنر کانٹینٹ دیکھ کر ڈیزائں بناتے ہیں تو یہ ncoordination nاوور آل پراجیکٹ کے لیے بہت اہم ہوتا ہے nچلتے ہیں ، ویب ڈیزائنر کی اقسام کی جانب
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد