کسی خاتون کا استفسار تھاn”مرد اچھے دوست ہوتے ہیں ، لیکن ، اچھے بوائے فرینڈ /شوہر نہیں ، اس کی کیا وجہ ہے “nمردانہ نفسیات میں تو اس سوال کا ایک ہی جواب ہے n”جب عورت تک ، رسائی کا درجہ “محض دوست” سے کچھ زیادہ ہوجائے ، تو، مرد کی فطری لاپرواہی ، ایکٹو ہوجاتی ہے ، مرد کے خمیر میں دو چیزیں ہیں n”فاتح اور نگران/محافظ”، nلیکن زیادہ تر مرد فاتح ہونے تک ہی محدود رہتے ہیں ، اسے لاحاصل حاصل ہوجاتا ہے ، تو اسے پھر، اس کی قیمت، ادا کرنے میں دشواری ہوتی ہے nکیوں کہ قیمت ادا کرنا ، یعنی ذمے داری نبھانا، nخرچہ اٹھانا
کن فیصلوں میں سخت ہونا ہے ، کن میں نرم ، کن میں سمجھوتا، nرہنما کا سا رویہ کیسے اختیار کرنا ہے ، اگلے کورعایا کب بنانا ہے اور برابر کا درجہ کب دینا ہے ، یہ اور اس جیسی بہت سی مشکل قمیتیں ہیں ، فتح کرنے کے بعد ، نگران اور محافظ والا رول ادا کرنے کے لیے ۔
لیکن ، چونکہ فتح کے بعد، لاپروا ہوجانا نسبتا آسان ہے ، تو پھر وہ ، دوست ہوتے وقت “محافظ” تو بہتر بن جاتا ہے ، لیکن ، فاتح نہیں ہوتا
اور دوست سے زیادہ ہونے کے بعد ، فاتح تو بن جاتا ہے ، لیکن ، باقی چیزوں سے عاری ہوجاتا ہے ، nاس لیے ، نہ دوستی فطری ہے ، نہ محض فاتح ہونا ، nیہ پورا پیکج ہے ۔۔ nفاتح + نگران — ایک حصہ بھی مسنگ ہوگا، تو پھر عورتیں ایسے ہی سوال کریں گے n”شادی سے پہلے تو اتنا اچھا تھا، بعد میں پتا نہیں کیا ہوا”nیہی ، لاجک ، عورت پر بھی اپلاِئِ ہوتی ہے nاس کی تفصیل کوئِ ماہر نفسیاتنی عورت مجھے سکھا دے ، تو مہربانی ہوگی ، کیوں کہ ، emotional intelligence میرا ، ڈّومین نہیں۔۔
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد