مطلب ، یہ لطیفہ ہی کس قدر پر لطف ہے کہ ، سلمان خان ، کترینہ اور وکی کی شادی کے بعد ، n”موو آن” کرنے کی ٹپس، کسی پاکستانی مرد سے لے ، nجن کا اپنا یہ حال ہے کہ ، اگر کوئِ لڑکی لات مار کر بھاگ جائَے تو
چرس پی نصرت فتح علی خان یا جون ایلیا کو سننے لگ جاتے ہیں ، nاور جن کی عقل زیادہ Deep نہ ہو ، وہ Young stunners یا کوک سٹوڈیو وغیرہ سے کام چلاتےہیں۔
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد