میل بیسٹی(male besties)nخواتین/لڑکیوں کے، ایسے دوست جو بظاہر مرد ہوں، عمر کی قید سے آزاد یہ مخلوق متواتر ملے گی، ان کی تفصیلی تشریف کسی اور دن سیکی جایے گی، لیکن، فی الحال بس اتنا ہی کہ male bestie کی اصطلاح سے کسی ایسی “چیز” کا تصور ذہن میں آتا ہے۔۔۔ جو دیکھنے میں، لڑکا لگتی ہو لیکن، بہت سارے ہارمونول ڈس آرڈرز کی بنا پر اس کی آواز زنانہ، ہیت مردانہ، حرکات کھسروانہ اور نظریات چولانہ ہوں۔
اور ہاں وہ میں نا یار نا۔۔ اوہ ایم جی، واو۔ موڈ سوئنگز جاو میں نہیں بولتا (ادائے دلربانہ) رکھتا ہاتھ نچا نچا کر بات کرنا، ہونہہ ہونہہ کا زیادہ استعمال کرتا ہوگا۔
انیس سے پچیس کے لونڈے یا وہ جو زیادہ بہنوں میں پل کر جوان ہوں، ان میں یہ چیز عود آتی ہے۔
ایک عمر تک یہ فطری ہے ،کہ بچہ ،لڑکا (مکس ہارمونز رکھتا ہے)nپر یہاں خصوصیت کے ساتھ پچیس کراسں کیے ہوئے، اکثر شادی شدہ یا اوور ایج کنوارے مقصود ہیں(وہ بھی سب نہیں بلکہ زیادہ تر)۔
نوٹ کیجیے گا۔۔
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد