کچھ عرصے بعد،جب آنکھیں کھلیں گی تو اندازہ ہوگا، یہ ریاست مدینہ کے نام پہ، منی ہائیسٹ بنا گیا۔۔۔ nہو سکتا ہے اکثر، کھوتا دماغ پر امید پاکستانی، اس مثال میں۔۔ پروفیسر ، نیازی کو سمجھیں۔۔ اوہ نئی، پروفیسر ذہین آدمی تھا۔۔ اور بہت عمدگی سے تراشا گیا کردار تھا، یہ ایک کھوتا ہے جس پہ آکسفورڈ کی کتابیں لدی ہوئی ہیں ۔

اترك رد