یکطرفہ صبر/ حقوق العباد کی ترغیب دینے والے کسی بھی سیاسی مذہبی بلیک میلر، سے انتہائی نرم اور میٹھے دھیمے لہجے میں یہ جملے کہیںn”nابھی میں اسی وقت آپ کا منہ تھپڑ سے لال کروں، بغیر کسی خاص وجہ کے
اور پھر فوری طور آپ کو
ان اللہ مع الصابرین nسناوں
یا پھر آپ کے کسی امیر شمیر ناظم واظم یا کسی بھی ایکس وایے زیڈ قائد (پارٹی جیالا/ کارکن/تبلیغی اکابر/حضرت صاحب علامہ)nکی عزت پہ پیاز کتروں اور پھر nاور پھر اسی وقت آپ کو
والستعینو بالصبر وصلواتہ
والی آیت، واٹس ایپ فارورڈ کروں
تو کیسا محسوس ہوگا ؟nnمذہبی افیون کا یہی علاج ہے، دین اسلام آپ کو غلط کی نفی کرنے کے قابل بنانے آیا تھا
نہ کہ یکطرف حقوق یا صبر سکھانے، یہ پاکستانی بلیک میلر (خصوصا مذہبی) نے اسے محض ٹول بنا لیا۔۔
اس کا علاج یہی ہے جو اوپر بتایا
لیکن، کریں محض یکطرفہ والے کے لیے۔۔
پوسٹ – 2021-12-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد