مبارک ہو اس حرامی نیازی کے دور کیں ٹیلی نار نے بھی پاکستان سے آپریشن ختم کرنے کا عندیہ دے دیا یے۔
میری عادت نہیں سیاسی خبروں یا منفی باتوں کو پراپیگئٹ کرنے کی، آلرڈی بہت کتے بلے ہیں فیس بک پہ یہ سب کرنے والے۔۔
بہرحال، سب چھوڑیں۔۔
ملکی تاریخ کا کوئی بھی سانحہ اٹھا لیں، nاصول ایک ہی ہے
جس کا دور حکومت زیادہ، جس کے پاس طاقت / کنٹرول زیادہ
، ذمے داری اس کی زیادہ
جرم کی نہیں، قتل کی نہیں، ایسے سانحات کی نہیں۔۔۔ nانہیں روک نہ سکنے کی، ان کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک نہ پہنچانے کی
ہمیں یاد ہے، جب معصوم بچے شہید ہوئے تھے تو کیسے راتوں رات آرڈیننس سائن ہو کر، جلدی جلدی پھانسیاں چڑھی تھیں
دور اس وقت بھی جمہوری ہی تھا
لیکن ڈمہ ڈولہ اور لال مسجد ہنوز متلاشی ہے اس پھرتی کا
یہ وہیں سے شروع کرنا پڑے گا اصلاح کا سفر،، بیچ بیچ میں سے مٹی پاو مٹی پاو ، آگے بڑھاتے جاو، nیہ سب بیکار ہے۔
کسی بھی کہانی کو انجام تک پہنچانے کے لیے پلاٹ کا سرکل گھما کر وہیں لانا پڑتا ہے، جہاں سے خرابی کی شروعات ہوئی تھی
ایک بار nہمت کرو تو وقار اور عظمی کو سائڈ کرکے۔۔
ملک ہے تو وقار اور عظمی کام کے ہیں
یہ دکان بند ہوگئی تو حب الوطنی کے گاہک اور اسلامی ریاست کا چورن کہاں بیچو گے۔
اور ایٹمی کمبل کسے اڑھاوگے جب ملک نوز ڈائیو کررہا ہےnnخیر۔۔ nیہ نوز ڈائیو ، نیکسٹ ٹیک آف کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے،
شاید توبہ کا موقع ہو، nان سب کے لیے جو اس بے غیرت کے ساتھ ریاست مدینہ کہہ کر فراڈ کرنے میں شامل تھے
وردی نان وردی ،سب
اور وہ چھ مہینے تک مثبت خبریں دیں (بعد میں ، میں نے ویسے بھی ٹرانسفر ہوجاناہے)nوالے بھائی کو بلاکر لاو کوئی
دفع کریں اس پالشی، پجاری مائنڈ سیٹ کو بس nاصول ایک ہی ہے
جس کے پاس جتنا اختیار ، اس کا اتنا ہی کڑا حساب۔
نوٹ: عوامی لیول پہ بس اتنا، تم اپنے کسی سرکش پجاری/یوتھیا/پالشی/دوست/رشتے دار کا سماجی بائیکاٹ کرسکتے ہو ؟
تو کردو۔۔ کم از کم اتنا تو کرو، ورنہ تم ان سے بڑے منافق ہو ۔
پوسٹ – 2021-12-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد