پوسٹ – 2021-12-06

“What The professor never imagined, was that one day, he would have to make that suicidal plan, on his own “nnتفصلات اس سیزن کی خود سے گوگل کرلیں ، ہر پوسٹ میں ٹیوشن پڑھانے کا موڈ نہیں ہوتا، بہرحال nاس ڈائیلاگ کا سادہ اور آسان مطلب یہ ہے n”بیٹا پروفیسر، گھوڑا جتنا تیز بھاگ لے گردن سے آگے نہیں نکل سکتا ، دوسرا یہ کہ ، تم رائٹر نہیں تم کردار ہو جانو، تو اتنا سوچو جتنا سکرپٹ ہے nتیسرا اس پوری سیریز میں ایک سادہ سا سبق ہے n”حساسیت / حساس ، سب سے بڑا ڈرامے باز اور مینی پولیٹر ہوتا ہے nکبھی کہتا ہے ، باپ کے لیے کر رہا ہوں
کبھی کہتا ہے ریو کے یلے nکبھی کہتا ہے برلن نے کہا ہے
کبھی کہتا ہے ، بیوی کے لیے کر رہا ہوں
کبھی کہیں گے ، بیلا چاو کے لیے کر رہے ہیں nاب بیوی کے گی ، شوہر کے لیے کرنا پڑا
خیر اس کی بیوی بھولی ہے ، بہک گئی ، اس کا اتنا قصور نہیں ۔ پریشان تھی ، بے چاری خانگی معاملات سے nسیریسلی ؟
کوئی کھونٹا ہے تیرا؟
ایڈا توں ایدھی ، تے ایڈی او ، مدر ٹریسا
مطلب خانقاہ وانقاہ کھول لو نا تم دونوں
سمپل ہے ، چور ہو ، چوری کے چسکے کے لیے کرتے ہو ، باقی سب بہانے بازیاں ہیں nاوور ، حساسیت نہ ہوتی ، تو اتنی اچھی ڈرامے بازی دیکھنے کو نہ ملتی nسبق یہ ہےکہ ، حساس اور حساس زادوں کو اصل زندگی میں کہانی اور ڈرامے سے زیادہ اہمیت نہیں دیں nورنہ nآپ کردار بن جایں گے ، اور ایمونشل بلیک میل کرنے والے ، لکھاری nn- 29 – april – 2020

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.