پوسٹ – 2021-12-05

طویل دورانئے کی غیر حاضری کے بعد بھی اگر اپ کی چند منٹ گفتگو سامنے والا مینی پولیٹ کرکے، اور پھر آپ اسے دہرانے کو کہیں، اور پھر وہ کہے کہ نہیں تم مجھ پہ بوجھ ڈال رہے ہو کیوں کہ میں آلریڈی پریشان ہوں،اپنے۔ ماحول کی منفیت اور اطراف میں موجود متعفن / زہریلے افراد کی وجہ سے nلیکن ، پھر بھی تم سے تمھاری گفتگو کو مینی پولیٹ کرنے کے لیے دماغ ایکٹو ہے، اور تم اگر مینی پولیشن پکڑ لو، تو تمھاری بات ایک خارجی بوجھ ہے، جس کا میں رتی برابر متحمل نہیں ہوسکتا۔۔ تو
یقیناً آپ کا تعلق رشتہ ذہر ہوچکا ہے
ختم نہیں کرسکتے تو کم از کم خود پہ ایک
ایسی ذمے داری سمجھ۔ کر چلیں
کہ بس اب نصیب یہی ہے کیا کرنا یے
اور ایسے شخص کے لیے مکمل طور پر ناموجود ہوجاییں
خصوصا جب اسے آپ کی ضرورت ہو تب
ورنہ تو مروت کے شروع میں “مرو” ہے
یاد رکھیں، تعلقات میں اونچ نیچ۔ فطری بات ہے یہ تعلقات کا حسن ہے، لیکن تعلقات میں، یکطرفہ تضاد، صرف ذاتی مفاد اور کمفرٹ کے لیے، محض۔۔۔ ذہر ہے nچھٹکارا پا لیں،
نہیں پانا چاہتے ؟
نہیں پا سکتے
اٹس اوکے
تعلق کو بوجھ سمجھ کر نبھائیں
جیسا کہ اگلا بھی آپ کی گفتگو اور موجودگی کو بوجھ گردانتا ہے، جب کہ اسکی منفیت کی براہ راست وجہ آپ ہو بھی نہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.