پوسٹ – 2021-12-05

رشتہ کوئی بھی ہو، تعلق کیسا بھی ہو، اس کے زہریلے (toxic and narcissistic)، ہونے کی ایک نمایاں ترین نشانی ، یہ چند سٹیپس پر مبنی پیٹرنز ہوتے ہےہیں کہnnآپ کی ہمہ وقت دستیابی کی بے وقوفی کو forgranted لیا گیا، nپھر آپ نے اپنی موجودگی کا عرصہ محدود کیا، پھر اس محدود عرصے کی محدود ترین۔ گفتگو کو بھی بوجھ گردانا گیا۔
اور پھر اس کے بعد ، آپ کے بیک آف کرنے پہ، nآپ کے رابطہ کرنے سے منع کرنے پہ(کیوں کہ آپ کی گفتگو بوجھ ہے)nآپ کے عدم دستیاب ہونے پہ ،
خود سے گفتگو بڑھا کر، آپ کو پھر سے تعلق کی طرف بلایا جائے۔nnآخری تین مراحل کو hoovering کہا جاتا ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.