پوسٹ – 2021-12-04

جن جن افراد کو گرفتار کیا جایے، ان کی پارٹی وابستگی کنفرم کرکے پبلک کی جائے۔۔۔ اور ان جنونیوں کے ساتھ ساتھ، پارٹی ذمے داروں کو بھی ذلیل و رسوا کیا جایے، صرف لاشیں اور ہائے ہائے شئیر کرنے سے یا دو دو روپے کہ شعر لگانے سے اصل ذمے دار پھر بچ نکلیں گے۔۔جڑ پکڑیں جڑ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.