پوسٹ – 2021-12-04

ہمارے ، بہت سے ، انفرادی مسائل کا واحد حل nnیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙnnاے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہاکروnnاس سے اگلی آِیت میں ، اس عمل کا ، اجر بھی بیان کیا گیا ہے nnیُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْؕn——————nایمان والو ، اللہ سے ڈرو ، سیدھِی بات کہا کرو
سمجھ رہے ہو ، یہ کمبی نیشن ؟ nایمان ہو ، اللہ کا ڈر ہو ، یعنی صرف اللہ کا ڈر ہو
اور سیدھِی بات کہو
تو اللہ کیا کرے گا ؟nn۔ اللہ تمہارے اعمال تمہارے لیے سنوار دے گاn اور تمہارے گناہ بخش دے گا
کتنی سادہ سی بات ہے ، اور کتنے مسائل کا حل ہے ، nnاس میں اتنی وسعت ہے ، یعنی یہ اتنی جگہ اپلائِ ہوتا ہے کہ ، آپ سوچتے جائیں اور در وا ہوتے جائیں nیہ کرسکتے ہو ؟
تکلیف ہوگی ، بہت تکلیف ہو گی ، پر ، بہت سارے مسائل ، کا حل ہے
یہ کر کے دیکھو ، اپنے آپ سے شروع کرو، بلا کم و کاست، بنا کسی رشتے کی تفریق، صنفی تقابل سے بالاتر ہو کر– nیہ ہی کر کے دیکھو nنہیں کرسکتے – nصرف فیس بک پر کرسکتے ہو ؟
تو پھر ، معاشرے کے ہر مسائل کہ وجہ صرف تم ہو 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.