میرے گھر کے برابر مین ایک کتا ہے، جو ایک مسلمان عورت نے پالا ہوا ہے، دن رات بھونکتا رہتا ہے
شور کرتا ہے اس عورت کی وجہ سے کسی کو ہمت نہیں ہوتی کچھ کہنے کی ۔nnاس کتے کی چیخم دھاڑ سے برباد ہونے والا سکون، کس کا فالٹ ہے ؟
اس عورت کاnnپڑوسیوں کی خاموشی کا ؟
جو اس عورت کو کچھ کہنے سے کتراتے ہیں کہ عورت زات ہے محلے داری ہے وغیرہ وغیرہ۔
؟
یا پھر کتے کے بھونکنے کا ؟nnجتنی تحقیر کتوں کے بھونکنے اور پاگل ہو کر کاٹنے پہ ہے
اس کا آدھا بھی اگر مالکان (مسئلے کی جڑ) پہ ہوجایے توزہن کافی کلئیر ہوجایے، لیکن نہیں مالک(عورت) کو کہتے جان جاتی ہے، تو کتے کو برا بھلا کہہ کر چپ ہوجانا مناسب بھی ہے سوٹ بھی کرتا ہے۔۔
ہے نا؟
پوسٹ – 2021-12-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد