پوسٹ – 2021-12-03

اچھا، ملٹی پل ٹائم ، دستیابی کے ںعد، بارہا (ہر بار نہیں)nذلت اٹھانے کے باوجود آپ کے اندر نرمی جاگے، بار بار منتظر ہوں، تو اپنے اندر اگر تھوڑی سی عزت نفس بچی ہے
اس کو تھام کر، گذشتہ بار کی ذلت امیجن کریں، یقین کریں ؛ بڑا فرق پڑے گا۔۔ nہاں اگر تھوڑی سی عزت نفس بچی ہو۔۔ تب
ویسے اپ یہ کرلیں تو اپ کی عزت نفس کو ، انا کا کور۔ پہنادے گا معاشرہ
خصوصاً وہ بے غیرت جنہون نے بار بار آپ کے دستیاب ہونے کو استعمال کیا اور پھینک دیا۔
تو، خیر۔۔۔ پہنانے دیں، nایسے لوگوں کی آنکھوں میں اچھا بن کر ، کرنا بھی کیا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.