پوسٹ – 2021-11-28

اگر آپ سچے رہنا چاہتے ہیں ، تو صرف اتنی سی زحمت کرلیں کہ ، اپنی نظروں میں مطمئن رہیں ، نہ کہ ، دوسروں کے سامنے ، سچ کہہ کر ، دوسروں کو مطمئن کرنے کے لیے — خصوصا ، پاکستانی معاشرے میں —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.