پوسٹ – 2021-11-26

یہ لطیفہ ٹرینڈ ہو رہا یے، پہلے اسے پڑھیں جو تصویر میں ہے،
اور پھر اسی لطیفے کا یہ والا ورژن پڑھیںnnایک خاتون نے یہ فوٹو شئیر کی، اور لکھا
کسی کو چلنا آگیا
میکے میں بیٹھی، اس خاتون کی ماں نے کمنٹ کیا
لیکن تمھیں ابھی تک پوچا لگانا نہیں آیا بیٹا۔nnجی تو کیا سمجھ آیا ؟ nجس نے بھی یہ عمدہ لطیفہ تخلیق کیا ہے، وہ nیہ لطیفہ اس طرح لکھتا یا لکھتی ،تو تعمیری ہوتا، nپر نہیں۔۔ ہمیں کیا کنسرن تعمیری لطیفوں سے۔۔
بس لڑکی کی ،ساس ولن، اور، ماں فرشتہ۔۔۔ اس سے زیادہ ذہنی استعداد نہیں اس گھٹیا معاشرے کی
اس بات کا ہرگز مطلب نہیں، کہ لڑکے کی ماں فرشتہ ہوتی ہے، ایسے ایسے فرعون لڑکے والے خصوصا ان کی مائیں ہیں کہ، مت پوچھیے
پر وہی بات۔۔۔ صرف لڑکی کی ماں ہی نیک پاک اور لڑکے کی ماں ہی ولن کیوں ۔۔۔
دونوں رخ کیوں نہیں ؟
وجہ ؟
بس عورت کے سستے آنسو میں اپنا دل آلودہ کرتا معاشرہ ہے یہ، nآنسو نکل گئے، عورت کے سارے قصور معاف

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.