پوسٹ – 2021-11-20

انسانی ذہن ، ربط (pattern/sequence) اور انہیں استعمال کرنے کا ایک شاہکار نظام ہے۔بنانے nانسانی ذہن ،پیٹرن کیسے بناتا ہے؟
مختلف واقعات و تجربات کے متواتر ہونے سے۔۔۔
جی ہاں، یہ پیٹرن ہی ہیں جو ہمیں، روٹین کے بہت سے کام کرنے میں آسانی مہیا کرتے ہیں، مثلا، آفس کے لیے جاتے ہوئے تیاری کرنا، مثلا ڈرائیونگ۔
اگر یہ سسٹم نہ ہو یا کمزور ہو یا اضطراب کا شکار ہو
تو محض کپڑے / آفس کے لیے ڈریسنگ کرتے کے لاکھوں رستے نکل آئیں، یعنی مختلف کپڑے تخلیقی انداز میں ٹیسٹ کرتے رہیں۔۔ بجائے آفس جانے کے۔
اور چونکہ پیٹرن بنانے، پیٹرن استعمال کرنے میں انسانی دماغ انتہایی شاندار ہے، اسی وجہ سے یہ تخلیق سے پیدل ہے۔۔
ایک ہی فکسڈ روٹین میں چلنے والی مشین کی طرح۔۔
اسی وجہ سے سوچنے، تخلیقی، سوچنے حتی کہ ،سوچا کیسے جایے
یہ سمجھنا بہت اہم ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.