پوسٹ – 2021-11-08

ایک اور کلاسک کا بیڑا غرق کرنے پہ مبارک باد قبول کرو۔
کترینہ کیف۔۔
کون لوگ ہو تم۔۔۔
اتنی سی بات نہیں سمجھ پاتے کہ
روینہ ٹنڈن والے گانے میں۔۔
دکھانے سے زیادہ چھپانے اور لہکنے اور تاثرات پہ زور تھا
یہی حال نورا فتحی نے nدلبر دلبر کا کیا تھا
جو اوریجنل ، شسمیتا سین پہ شوٹ ہوا تھا۔۔nnتھو ڑے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.