پوسٹ – 2021-11-07

اسکاٹ لینڈ بیٹنگ
پہلے دو سے اوور میں، دو سے تین وکٹیں اڑیں گی
دس سے بارہ اوور تک، تقریباً سات وکٹیں جا چکی ہوں گی
رن ریٹ ہوگا چھ ساڑھے چھ
اور انیس ویں اوور تک اسکور ایک سو پینتالیس یا پچاس پچپن ہا بہت ہوا تو ستر پچھتر تک جائے گا
جو کہ بہت مشکل ہے تقریباً ناممکن۔۔۔
اور پوری ٹیم آوٹ ہوجایے گی۔
نوٹ: غلط ہوجایے تو، سارے مرد حضرات، ان فالو اور ان فرینڈ کردیں ۔۔ شکریہ
اللہ کرے غلط ہوجایے
دوسرا نوٹ
اور اگر صحیح ہو یعنی اریب قریب، تو اللہ کرے پروفیسر، دسمبر میں اپنی ہی موت مرجایے۔۔۔n3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.