پوسٹ – 2021-11-05

تعلقات کی تباہی میں بہت سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں
جن میں سے ایک بہت ہی مرکزی اور تابکار ہوتا ہے
جسے “گریز” کہتے ہیں۔
جی ہاں۔۔ n”دشوار گزار/ تلخ/ سفاک سچ پہ مبنی گفتگو سے گریز “nنتیجہ۔۔ کدورت، بے حسی ، سفاکی اور آخرکار، تعلقات کا خاتمہ۔۔ nاور یاد رکھیں،
تعلق مردہ ہوجایے تو ، رشتے محض بوسیدہ قبریں بن کر رہ جاتے ہیں ۔
لوگ پوچھتے ہیں
تعلق اور رشتے میں فرق
آسان ہے nرشتہ = جسم
تعلق = روح

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.