اکثر اوقات ، انسانی ذہن کی، اداسی کی واحد وجہ، شعور و آگہی ہوتی ہے
آپ جتنا چیزوں کو سمجھتے چلے جاتے ہیں، اتنا ہی یہ حسرت و خواہش پنپتی ہے، کہ کاش آپ انہیں نہ سمجھتے۔۔
اسی طرح
بےوقوفی نادانی بےشعوری کا حتمی نیتجہ بےفکری، فاقہ مستی اور ہنسی ہوتی ہے
پوسٹ – 2021-11-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد