پوسٹ – 2021-10-28

ہمیشہ نہ سہی لیکن، اکثر ، اوقات پاکستانی معاشرے میں، ایسے میسجز، وہی رشتے دار یا دوست فاروڈ کررہا ہوتا ہے، جو سب سے زیادہ زہریلا اور مینی پولیٹو ہوتا ہے۔۔
ایسے میسجز سے متاثر ہو کر، دوبارہ، زہریلے تعلقات کے چنگل میں جانے سے پہلے ایک دفعہ یہ ضرور سوچ لیں کہ
یہ nپکچر اور کہانی پوری نہیں ہے
سپیشلی فار پاکستانn(ہمیشہ نہ سہی پر اکثر اوقات)nاصل میں، اس تصویر میں، nایگو نامی وزن، اوپر والے زہریلے نے ہی، نیچے والے کے ہاتھ میں دے کر اسے دھکا دیا ہے ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا پر پاکستانی معاشرے میں اکثر ایسا ہوتا ہے۔۔
اور اگر یہ ایگو والا وزن چھوڑ دے گا تو، وہ اوپر والا دوبارہ اسے اوپر کھینچ کر یہی کام کرےگا۔
کیوں کہ اسے اپنے مزے چاہئیں۔۔۔ ایگو پکڑانا، دھکا دینا، بچانا تاکہ دوبارہ، یہی لوپ چلا سکے۔۔
تو ایسا ہو ، اگر ،تو ، پھر ایگو کا پیرا شوٹ بنائیں اور کود جائیں۔۔ زہریلے نارسسٹک تعلقات سے بہرحال بہتر ہے۔۔۔
ویسے جسے پاکستانی اپنی تسلی کے لیے، انا کہتے ہیں اسے
در حقیقت ” toxic relationship سے چھٹکارا پانے کا مکینیزم کہا جاتا ہے۔۔ ایگو نہیں۔۔ سو یہ دو روپے کی پند و نصائح پہ کان مت دھرا کریں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.