پاکستانی ،نیوزی لینڈ سے اس لیے جیتنا چاہتے ہیں کہ، ایک بار پھربھارت کو منہ چڑا سکیں nسوچو لاسٹ بال کا کوئی چوکا چھکا گیم اور رن ریٹ پلٹ کر پاکستان کو جتا دے۔۔
حالت پھر بھی انڈیا کی ہی ٹائٹ ہوگی ۔۔۔
نو سے چھ پہ تو لے آئے ہیں رن ریٹ۔۔لیٹس سی۔۔
انڈینز کو دوسرا ٹی وی بھی نہ توڑنا پڑ جائے۔۔۔
ہمارے لیے تو چپڑی اور وہ بھی دو دو والی بات ہوگی۔۔
اٹھارہ پہ چوبیس چاہئں ۔۔ ایک دو چھکے مار دو سیدھا سیدھا چھ کا پہاڑا ہے یارnnاو خیر ٹائپ کرتے کرتے ہی ٹکا دیا لول
ایک اور ایک اور
پوسٹ – 2021-10-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد